the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے



 اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینیوں کے گھر مسمار کرنے کا ایک اور متنازعہ حکم نامہ جاری کردیا ہے جس کے بعد اسرائیلیوں اور فلسطینیوں کےدرمیان جاری کشیدگی میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔

اسرائیلی سینئر اہلکار نے غیرملکی خبررساں ایجنسی سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے  فلسطینیوں کے گھروں کو مسمار کرنےکا فیصلہ اعلیٰ فوجی حکام  کےساتھ ہونے والے  اجلاس میں کیا تاہم اس پر عمل درآمد کے لیے وزارت انصاف کی منظوری لازمی



ہے۔ اہلکار کا کہنا تھا کہ  اجلاس میں مقبوضہ بیت المقدس میں امن قائم کرنے سے متعلق اٹھائے گئے اقدامات پر بھی غور کیا گیا۔

واضح رہے کہ کچھ روز قبل بیت المقدس کو ایک روز کے لئے بند کردینے کے اسرائیلی  فیصلے بعد سے ایک بار پھرصیہونی فوج نے معصوم فلسطینیوں پر اپنی بربریت کا مظاہرہ کرنا شروع کردیا ہے اور اپنی اسی سفاکانہ پالیسی پر عمل کرتے ہوئے اسرائیلی فوجوں نے گزشتہ مسجد الاقصیٰ میں گھس کر نہتے فلسطینیوں پر فائرنگ کردی  جسے کے نتیجے میں 20 سے فلسطینی زخمی ہوگئے تھے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.